سیالکوٹ ، دریائے چناب میں چار نوجوان ڈوب کر جاں بحق

جمعرات مئی 22:59

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 31 مئی2018ء) گرمی کی شدت دور کرنے کے لئے دریائے چناب میں نہانے والے چار نوجوان ڈوب کر جاں بحق۔۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دریائے چناب میں موضع رندھیر باگڑیاں کے قریب دریائے چناب میں چار نوجوان 17سالہ نیامت ،18سالہ نعیم، 18سالہ ثاقب اور 20سالہ حسن گرمی کی شدت دور کرنے کیلئے دریائے چناب میں نہا رہے تھے کہ اچانگ گہرئے پانی میں جانے سے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ نعشیں کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :