محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے تحت غازی بروٹھہ نہر میں نہانے اور تیراکی پر پابندی عائد کر دی

جمعرات مئی 23:07

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 31 مئی2018ء) محکمہ داخلہ حکومت پنجاب نے دفعہ 144 کے تحت غازی بروٹھہ نہر میں نہانے اور تیراکی پر پابندی عائد کر دی ہے پابندی کایہ حکم فوری طور پر نافذالعمل ہو کر 19 جولائی تک مؤثر رہے گا ۔

متعلقہ عنوان :