سوئمنگ پول میں نہاتا نوجوان توازن برقرار نہ رکھ سکا ،ڈوب کر جاں بحق

جمعرات 31 مئی 2018 23:07

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 31 مئی2018ء) سوئنمنگ پول میں نہاتا نوجوان توازن برقرار نہ رکھ سکا، ڈوب کر جاں بحق تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز شیخ نبیل نا می نوجوان اپنے دوستوں کے سا تھ گرمی کی شدت کم کر نے کے لیے 6فٹ گہرے پانی کے سوئنمنگ پول میں چھلانگ لگا ئی توازن برقرار نہ رکھ سکا اور ڈوب کر جا ں بحق ہو گیا متوفی کی نعش اچا نک گھر پہنچی تو محلے میں کہرام مچ گیا پو لیس نے ضروری کاروا ئی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔

متعلقہ عنوان :