پی ٹی آئی کے نامزد نگران وزیر اعلیٰ ناصر درانی نے معذرت کر لی ‘صحت اجازت نہیں دیتی کہ یہ عہدہ سنبھالوں، پی ٹی آئی ، (ن) لیگ کو فیصلے سے آگاہ کردیا‘ ناصر درانی

جمعرات مئی 23:07

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 31 مئی2018ء) تحریک انصاف کی جانب سے نامزد نگران وزیرا علیٰ ناصر درانی نے معذرت کر لی ، پی ٹی آئی اورمسلم لیگ (ن) کو اپنے فیصلے سے آگاہ بھی کر دیا ۔

(جاری ہے)

ناصر درانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری صحت اجازت نہیں دیتی کہ نگران وزیر اعلیٰ کی ذمہ داریاں سنبھالو ں ۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی اور مسلم لیگ کو آگاہ کر دیا ہے۔