فیصل آباد میں کا لعدم تنظیم کے 2دہشت گرد گرفتار ،تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل

دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں بارودی مواد اہم دستا ویز برآمد

جمعرات 31 مئی 2018 23:10

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 31 مئی2018ء) سی ٹی ڈی کی جھنگ روڈ پر کاروا ئی کا لعدم تنظیم کے 2دہشت گرد گرفتار قبضہ سے بھاری مقدار میں بارودی مواد اہم دستا ویز برآمد تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل تفصیل کے مطا بق سی ٹی ڈی نے گز شتہ روز جھنگ روڈ پر کاروا ئی کر تے ہو ئے کا لعدم تنظیم کے 2دہشت گرد جنید اور فہیم کو گرفتار کر لیا مبینہ دہشت گردوں کے قبضہ سے بھاری مقدار میں بارو دی مواد اور اہم دستا ویز اور اسلحہ برآمد ذرائع مطا بق گرفتار دہشت گرد رمضان المبار ک کے آخری عشرہ میں اعتکاف کے موقہ پر مسا جد اور قانون نافذ کر نے والے ادارے پر حملہ کر نے کی منصو بہ بندی کر رہے تھے کاروائی کر نا چا ہتے تھے دونوں مبینہ دہشت گردوں کو تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :