ْاردن،اسرائیلی فوج غرب اردن سی17فلسطینی گرفتار کر لئے،اشتعال انگیزی پھیلانے کا الزام عائد

جمعرات 31 مئی 2018 23:16

اومان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 31 مئی2018ء) اسرائیلی فوج غرب اردن سی17 فلسطینیوں کو گرفتار کر کے لے گئی، ان فلسطینیوں کو عوامی مزاحمتی تحاریک کے دوران اشتعال پھیلانے کے جرم میں گرفتار کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج غرب اردن سے اشتعال انگیزی پھیلاے کے الزام میں 17 فلسطینیوں کو گرفتار کر کے لے گئی۔

(جاری ہے)

اسرائیلی فوج کے مطابق ، ان فلسطینیوں کو عوامی مزاحمتی تحاریک کے دوران اشتعال پھیلانے کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے۔

اسرائیلی فوجی مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں چھاپے مارنے کے دوران مختلف بہانوں سے فلسطینیوں کو گرفتار کر کے لے جاتی ہے۔اس وقت مختلف جیلوں میں 7 ہزار فلسطینی قید ہیں جن میں 62 خواتین،450 سرکاری ملازمین،12 ارکان پارلیمان اور 300 بچے بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :