مائیک پامیو کی شمالی کوریائی سفارتکار سے ملاقات، سنگاپور میں ہونے والی سربراہی ملاقات بارے تبادلہ خیال

جمعرات 31 مئی 2018 23:16

نیو یارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 31 مئی2018ء) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومیو نے شمالی کوریائی سفارتکار کمیانگ چل سے ملاقات کی،ملاقات میںسنگاپور میں ہونے والی سربراہی ملاقات بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور شمالی کوریائی اعلی سفارت کار کم یانگ چل نے نیو یارک میں ملاقات کی۔ یہ ملاقات ایک عشائیے کے دوران ہوئی ۔ وائٹ ہاوس نے اس سے قبل بیان میں کہا تھا کہ صدر ٹرمپ اور شمالی کوریائی لیڈر کم جونگ ان کے درمیان سنگاپور میں ہونے والی ملاقات سے متعلق تیاریاں بھرپور طریقے سے جاری ہیں۔

متعلقہ عنوان :