سنگاپور ایئرلائن کا طویل ترین فلائٹ متعارف کروانے کا اعلان،19 گھنٹوں پر محیط پرواز کا سفر16 ہزار7 سو کلومیٹر ہوگا

جمعرات 31 مئی 2018 23:20

سنگاپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 31 مئی2018ء) سنگاپور کی ایک ایئرلائن نے طویل ترین فلائٹ متعارف کروانے کا اعلان کر دیا، فلائٹ 19 گھنٹوں پر محیط ہوگی جبکہ اس کا سفر 16 ہزار 7 سو کلومیٹر ہوگا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق حال ہی میں سنگاپور کی ایک ایئرلائن نے طویل ترین فلائٹ متعارف کروانے کا اعلان کیاہے۔یہ پرواز 19 گھنٹوں پر محیط ہوگی جبکہ اس کا سفر 16 ہزار 7 سو کلومیٹر ہوگا۔موجودہ طویل ترین فلائٹ قطر ایئرویز کی ہے جو دوحہ سے آکلینڈ اور آسٹریلیا کی جانب روانہ ہوتی ہے۔

متعلقہ عنوان :