فیصل آباد میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،دو دہشت گرد گرفتار

جمعرات 31 مئی 2018 23:27

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مئی2018ء) رمضان المبارک میں کائونٹر ٹیر ر ازم ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق جھنگ روڈ پر سی ٹی ڈی اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے د و دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد ہوا۔سی ٹی ڈی حکام کاکہنا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں کی شناخت جنید اور فہیم کے نام سے ہوئی ۔

متعلقہ عنوان :