نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخواکےمعاملے پرمذاکرات بےنتیجہ ختم
نگران وزیر اعلیٰ کا معاملہ حکومت اور اپوزیشن کے ہاتھوں سے نکل کر پارلیمانی کمیٹی میں چلا گیا
سید فاخر عباس جمعرات 31 مئی 2018 22:52
(جاری ہے)
اس کے بعد معاملہ بے نتیجہ رہا جس کے بعد اب بات حکومت اور اپوزیشن کے ہاتھ میں نہیں ہے۔
یاد رہے کہ 3دن قبل حکومت اور اپوزیشن میں منظور آفریدی کے نام پر اتفاق ہو گیا تھا لیکن خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت کی طرف سے نگران وزیراعلیٰ کےلیے ایک غیر معروف صنعت کار منظور آفریدی کا نام تجویز کرنے کی اطلاعات پر اپوزیشن جماعتوں اور سوشل میڈیا پر عوام کی طرف سے شدید ردعمل سامنے آیا تھا جس کے بعد اب منظور آفریدی کا نام واپس لے لیا گیا تھا اور نگران وزیر اعلیٰ کے لیے دیگر ناموں پر غور کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم اس کے بعد اس معاملے پر حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈلاک آگیا اور حکومت اپنے آخری دن تک نگران وزیر اعلیٰ کا فیصلہ نہ کر سکی۔واضح رہے کہ منظور آفریدی سینیٹ انتخابات سے قبل پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے والے ایوب آفریدی کے بھائی ہیں جو بعد میں خیبر پختونخوا سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر سینیٹر منتخب ہوئے۔ منظور آفریدی پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کے چچا زاد بھائی بھی ہیں جبکہ ان کے ایک چچا مسلم لیگ (ن) سے بھی منسلک رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.