عمران خان نے سندھ سے قومی و صوبائی اسمبلی کے لیے تحریک انصاف کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا
شاہ محمود قریشی این اے 221، علی زیدی این 244 سے انتخاب لڑیں گے، عمران اسماعیل پی ایس 111اور حلیم عادل شیخ پی ایس 99 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ہوں گے
سید فاخر عباس جمعرات 31 مئی 2018 23:44
(جاری ہے)
اس موقع پر اس چیز کا بھی حتمی فیصلہ کیا جا رہا ہے کہ کون سا سیاسی نام کس سیاسی شخصیت کو پچھاڑنے کے لیے میدان میں اترے گا۔
عام انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہو جانے کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے بھی حتمی امیدواروں کے ناموں کا اعلان کرنے کے لیے شیڈول جاری کر دیا تھا تاہم تازہ ترین معلومات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے سندھ سے قومی و صوبائی اسمبلی کے لیے تحریک انصاف کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔شاہ محمود قریشی این اے 221 ، عارف علوی این 247 سے انتخابات لڑیں گے۔دوسری جانب علی زیدی این اے 244، لیاقت جتوئی این اے 234 سے تحریک انصاف کے امیدوار ہوں گے۔طاہر حسین این اے 206،مبین احمد این اے 207،محمد حکم 227,زولفقار شاہ 226,ملک پہاڑ خان 233,کریم جتوئی این اے235 ، سیف 245سے امیدوار ہیں۔اسی طرح صوبائی امیدواروں میں عمران اسماعیل پی ایس 111،حلیم عادل شیخ پی ایس 99شہریار شر پی ایس 18،افتخار احمد پی ایس 21،غلام عباس پی ایس 22 سے انتخابات میں حصہ لیں گے۔اس کے علاوہ غلام شاہ مردان پی ایس 23 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کی حیثیت سے انتخابات لڑیں گے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.