کوئٹہ کے علا قے سٹلائیٹ ٹاؤ ن میں پرانی دشمنی کی بناء پر فائر نگ‘ تین افراد زخمی

جمعہ جون 00:40

کوئٹہ۔31مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جون2018ء) کوئٹہ کے علا قے سٹلائیٹ ٹائون میں پرانی دشمنی کی بناء پر فائر نگ تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے سٹیلائٹ ٹائون میں پرانی دشمنی کی بنا ء پر مسلح افراد نے فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں صاحب عبداللہ اور عبدالوحید نا می شخص زخمی ہوگئے اور ملز ما ن فرار ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس کو اطلا ع ملتے ہی جائے وقوع پر پہنچ کر زخمیو ں کو فوری طورپر سول ہسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔ پولیس اور سیکورٹی فورسز نے علا قے کی ناکہ بندی کرکے ملز مان کی تلا ش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :