محکمہ داخلہ بلوچستان نے عبدالمجید ناصر کو اسپیشل جج اینٹی ٹیرزم کورٹ پشین تعینات کردیا

جمعہ 1 جون 2018 00:40

کوئٹہ۔31مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2018ء) صوبائی محکمہ داخلہ حکومت بلو چستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق عبدالمجید ناصرڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو اڑھائی سال کی مدت کیلئے اسپیشل جج اینٹی ٹیرزم کورٹ پشین تعینات کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :