اس سے کم عمر کے بچوں کو گاڑیوں میں فرنٹ سیٹ پر نہ بٹھایا جائے، سعودی ٹریفک پولیس کی ہدایت

جمعہ جون 10:00

اس سے کم عمر کے بچوں کو گاڑیوں میں فرنٹ سیٹ پر نہ بٹھایا جائے، سعودی ..
ریاض۔یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جون2018ء) سعودی محکمہ ٹریفک نے ایک بار پھر تاکیدکی ہے کہ 10برس سے کم عمر کے بچوں کو گاڑیوں میں فرنٹ سیٹ پر نہ بٹھایا جائے۔

(جاری ہے)

سعودی اخبار کے مطابق محکمہ ٹریفک نے ڈرائیور حضرات کو متنبہ کیا ہے کہ گاڑی چلاتے وقت 10 سال سے کم عمر بچوں کو فرنٹ سیٹ پر نہ بٹھائیں۔ بچوں کو سیٹ بلٹ پہنا کر اور دیگر شخص ہمسفر نہ ہونے کی صورت میں فرنٹ سیٹ پر بٹھانے کی اجازت ہے۔

متعلقہ عنوان :