سعودی عرب میں عید الفطر کب ہو گی۔۔ ماہر فلکیات نے دعوی کر دیا

جمعہ 1 جون 2018 10:00

سعودی عرب میں عید الفطر کب ہو گی۔۔ ماہر فلکیات نے دعوی کر دیا
جدہ۔یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2018ء) سعودی ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد الزعاق نے کہا ہے کہ اس سال روزے 29 ہوں گے جبکہ 15جون بروز جمعہ کو عید منائی جائے گی۔

(جاری ہے)

سعودی اخبار نے ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد الزعاق کے حوالے سیبتایا ہے کہ رواں برس ماہ رمضان 29 ایام کا ہو گا جبکہ 28 رمضان المبارک بروز بدھ کو رات 10بج کر 42 منٹ پر چاند پیدا ہوگا اور جمعرات 29 رمضان کو چاند دیر تک دیکھا جاسکیگا اس لئے سعودی عرب میں جمعہ کو عید الفطر منائی جائے گی۔