سعودی عرب، 8ماہ میں 6.4 ارب ریال کا گوشت و چاول درآمد کیا گیا

جمعہ جون 10:00

ریاض۔یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جون2018ء) سعودی عرب کی وزارت تجارت نے کہا ہے کہ مملکت میں یکم محرم1438ھ سے لے کر ماہ شعبان کے اختتام تک 8 ماہ کے دوران 6.4 ارب ریال مالیت کا گوشت اور چاول درآمدکئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

سعودی اخبار نے محکمہ تجارت کی جانب سے جاری کردہ اعدوشمار کے حوالے سے بتایا ہے کہ مملکت میں رواں مالی سال کے آٹھ ماہ کے دوران مملکت نے 85,15,76,296کلو گرام چاول اور 38,69,73,928کلو گرام گوشت درآمد کئے گئے ہیں جن کی مالیت 6.4 ارب ریال ہے۔

متعلقہ عنوان :