سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کائونٹرز پر500 خواتین کا تقرر

جمعہ جون 10:30

جدہ۔ یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جون2018ء) سعودی عرب میںکنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کائونٹرز پر 500 سعودی خواتین کا تقرر کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق جدہ کے نئے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ مامور 500خوائین معذوروں اور خواتین کی خدمت سر انجام دیں گی۔تجزیہ کاروں نے اسے جدہ ہوائی اڈے کی نئی تبدیلیوں میں سے اہم تبدیلی قرار دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :