ریچا چڈھا پلے ’’دی لائف ان ٹلنگ‘‘ سے ماخوذ مختصر فلم میں وینے پاٹھک کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی

جمعہ 1 جون 2018 10:30

ممبئی ۔ یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2018ء) بالی وڈ اداکارہ ریچا چڈھا ڈرامے ’’دی لائف ان ٹلنگ‘‘ سے ماخوذ مختصر فلم میں ونے پاٹھک کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت کی یہ پہلی مختصر فلم ہو گی جو کسی ڈرامے سے ماخوذ ہے اور اس کا نام بھی وہی رکھا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :