ستیش کوشک فلم ’’مینٹل ہے کیا‘‘ میں پولیس مین کا کردار ادا کریں گے

جمعہ 1 جون 2018 10:30

ممبئی ۔ یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2018ء) بالی وڈاداکار و فلم ساز ساتیش کوشیک فلم ’’مینٹل ہے کیا‘‘ میں پولیس مین کا کردار ادا کریں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ستیش کوشک فلم ’’ویرے کی ویڈنگ‘‘ کے بعد اب فلم ’’مینٹل ہے کیا‘‘ میں پولیس مین کا کردار ادا کریں گے۔ فلم کی کاسٹ میں کنگنا رناوت، راج کمار رائو اورامیرا دستور شامل ہیں۔ ستیش فلم کے لئے اپنا وزن کم کر رہے ہیں اور وہ 25کلو وزن کم کرنے میںکامیاب ہو گئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :