مس یونیورس سشمیتا سین اپنی بیٹی علیسا کے ساتھ چھٹیاں گزارنے کے لئے دبئی پہنچ گئیں

جمعہ جون 10:30

ممبئی ۔ یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جون2018ء) بالی وڈ اداکارہ و سابق مس یونیورس سشمیتا سین اپنی بیٹی علیسا کے ساتھ چھٹیاں گزارنے کے لئے دبئی پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سشمیتا سین ان دنوں اپنی بیٹی علیسا کے ساتھ کچھ وقت گزارنے کے لئے دبئی ، امریکا اور ڈیزنی لینڈ میں چھٹیاں گزاریں گی، انہوں نے اس موقع پر بنائی گئی چند تصاویر اور ایک پرانی ویڈیو بھی سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شئیر کی ہیں۔