فلم ’’جونی ہے دیوانی‘‘ کو پانچ سال مکمل

جمعہ 1 جون 2018 10:30

ممبئی ۔ یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2018ء) بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی فلم ’’جونی ہے دیوانی‘‘ کو پانچ سال مکمل ہو گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دیپیکا پڈوکون نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر فلم ’’جونی ہے دیوانی‘‘ کے پانچ سال مکمل ہونے پر پردے کے پیچھے کی وڈیو جاری کر دی۔ فلم کی کاسٹ میں رنبیر کپور، دیپیکا پڈوکون، کلکی کوچلیناور ادیتیا رائے کپور شامل ہیں۔ فلم کے ہدایتکار آیان مکھرجی ہیں۔

متعلقہ عنوان :