کرینہ کپور خان کی انسٹاگرام پر خٖفیہ اکائونٹ بارے خبریں سامنے آگئیں

جمعہ 1 جون 2018 10:30

ممبئی ۔ یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2018ء) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کی انسٹاگرام پر خٖفیہ اکائونٹ بارے خبریں سامنے آگئیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرینہ کپور خان اور رنبیر کپور کے بارے خبریں سامنے آرہی ہیں کہ ان کا انسٹاگرام پر خفیہ اکائونٹ ہے اور حال ہی میںسوارا بھاسکر نے اپنے انٹرویو میںاس بات کا انکشاف بھی کیا ہے جب ان سے سوال کیا گیا کہ سوشل میڈیا پر آپ کو سب سے زیادہ کون سی شخصیت پسند ہے تو انہوں نے کرینہ کپور خان کا نام لیا جس پر ساتھ بیٹھی سونم کے چہرے پر مسکراہٹ آگئی۔

متعلقہ عنوان :