نوجوان ادکار ٹی وی پر کام کرنے کو اچھا نہیں سمجھتے، سلمان خان

جمعہ 1 جون 2018 10:50

ممبئی ۔ یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2018ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ نوجوان اداکار سمجھتے ہیں کہ وہ ٹی وی پر کام کریں گے تو ان کی عزت میں کمی آجائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ انہوں نے بہت سے نوجوان اداکاروں سے ٹی وی پر بھی کام کرنے سے متعلق بات کی ہے اور مجھے لگا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ اگر وہ ٹی وی پر کام کریں گے تو ان کی عزت کم ہو جائے گی اان کا خیال ہے کہ اگر وہ چھوٹی سکرین پر کام کریں گے تو لوگ ان پر ہنسیں گے اور وہ ٹی وی سے پر کام کر کے زیادہ کما سکتے ہیں، ہم حیران ہیں کہ نوجوان نسل اس انداز کی سوچ رکھتی ہے۔

متعلقہ عنوان :