جون کے آخرتک کماد کو پانی کی کمی نہ آنے دیں،زرعی ماہرین

جمعہ 1 جون 2018 11:56

قصور۔یکم جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2018ء) ماہرین زراعت نے کمادکے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ جون کے آخرتک کمادکی فصل کو پانی کی کمی نہ آنے دیں تاکہ فصل کی بڑھوتری کا عمل بہتر طریقے سے جاری رہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ ماہ جون کے دوران موسم گرما کی شدت کے باعث کماد کی فصل کو پانی کی اشدضرورت ہوتی ہے ‘جون کے مہینے کے دوران کمادکی فصل کو 10 سے 12 روزکے وقفہ کے دوران ضرورت کے مطابق پانی دیاجائے۔

متعلقہ عنوان :