سوشانت سنگھ راجپوت نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹس ایک بار پھر ڈیلیٹ کر دیں

جمعہ جون 12:18

سوشانت سنگھ راجپوت نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹس ایک بار پھر ڈیلیٹ کر ..
ممبئی۔ یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جون2018ء) بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹس ختم کر دیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کے سوشل میڈیا پر مداحوں کی تعداد بہت زیادہ ہے لیکن اچانک انہوں نے چند ہفتے قبل انسٹاگرام اکائونٹ پر پوسٹس شیئر کرنا چھوڑ دیا اور سائنس کے حوالے سے باتیں کرنا شروع کر دیں جبکہ ان کے زیادہ تر مداحوں کو ان کی شیئر کی گئی پوسٹس کے حوالے سے شکایات رہتی تھیں لیکن انہوں نے اب ایک بار پھر سوشل میڈیا سے اپنی تمام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کا فیصلہ کر کے اپنے مداحوں کو حیران کر دیا ہے اور ایک ہفتہ قبلانہوں نے دوبارہ سے انسٹاگرام پر 10سے 12تصاویر شیئر کیں اور ابوہ تمام تصاویر سوشل میڈیا سے ہٹا دی گئی ہیں لیکن اس کی وجہ نہیں بتائی گئی۔

متعلقہ عنوان :