ْ اداکار سنجے دت اور رنبیر کپور پرفلم’’سنجو‘‘کا پروموشنل گانا فلمانے کی منصوبہ بندی مکمل

جمعہ جون 12:24

ممبئی۔ یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جون2018ء) بالی وڈ فلم ’’سنجو ‘‘ کے میکرز نے فلم میںاداکار سنجے دت اور رنبیر کپور پر پروموشنل گانا فلمانے کی منصوبہ بندی مکمل کر لی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’سنجو ‘‘ کے میکرز فلم میںاداکار سنجے دت اور رنبیر کپور پر پروموشنل گانا فلمانے کی منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے، اداکار سنجے دت کا یہ گانا ویک اینڈ پر عکسبند کرانے کا امکان ہے جبکہ یہ گانا فلم کی ریلیز سے چند روز قبل ریلیز کیا جائے گا لیکن یہ گنا فلم میں شامل نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :