مختصر فلم ’’کیک واک‘‘ کی پہلی جھلک جاری

جمعہ 1 جون 2018 12:26

ممبئی ۔ یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2018ء) بالی وڈ اداکارہ ایشا دیول کی مختصر فلم ’’کیک واک‘‘ کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایشا دیول کی مختصر فلم ’’کیک واک‘‘ کے کردار کی پہلی جھلک جاری کر دی ہے، جس میں ایشا دیول نے شیف کا یونیفارم پہن رکھا ہے۔ فلم میں ایشا دیول شیف کا کردار ادا کریں گی۔

متعلقہ عنوان :