مظفرآباد ‘نوشین پرویز دختر پرویز اقبال بحیثیت ایڈہاک سول جج بی۔17معہ مروجہ الائونسز عرصہ چھ ماہ کیلئے منظوری دیدی گئی

جمعہ جون 12:41

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جون2018ء) آزاد جموںو کشمیر عدالت العالیہ سے جاری ہونے والے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس عدالت العالیہ آزاد جموں وکشمیرنے نوشین پرویز دختر پرویز اقبال ساکنہ پنڈ سوہلناں/پنڈجٹاں تحصیل سماہنی ضلع بھمبر کی تقرری بحیثیت ایڈہاک سول جج بی۔17معہ مروجہ الائونسز عرصہ چھ ماہ کیلئے منظوری دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :