امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

جمعہ جون 12:59

امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ
لندن ۔ 26 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جون2018ء) عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اتار چڑھائو کا عمل رہا جس کی وجہ مارکیٹ میں پائی جانے والی بے یقینی کی صورتحال ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ فلیٹ رہنے کے بعد 1300.66 ڈالر فی اونس جبکہ یو ایس سپاٹ گولڈ کی جون کے لیے سپلائی 1.40 ڈالر کم ہو کر 1300.10 ڈالر فی اونس پر بند ہوئے،چاندی کے نرخ 16.46 ڈالر فی اونس رہے۔ لندن میںسونے کے سپاٹ نرخ 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 1305.28 ڈالر فی اونس پر بند ہوئے اور امریکی سونا برائے جون 1304.80ڈالر فی اونس رہا۔سنگا پور سپاٹ میں سونے کے نرخ میں 0.4 فیصد اضافہ ہوا اور وقفے پر سودے 1305.80ڈالر فی اونس پر بند ہوئے۔

متعلقہ عنوان :