عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

جمعہ جون 12:59

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی
سنگا پور ۔ 26 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جون2018ء) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی آنے کا رجحان برقرار ہے ۔

(جاری ہے)

سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے کے بعد سودی0.25 فیصد کم ہو 66.87 ڈالر فی بیرل رہے جبکہ برنٹ نارتھ سی کروڈ کے جولائی کے لیے سپلائی کے سودی 0.1فیصد کمی کے ساتھ 77.49 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :