ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میںکمی

جمعہ 1 جون 2018 12:59

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میںکمی
ٹوکیو ۔ 26 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2018ء) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی ہی جس کی وجہ امریکا اور چین کے درمیان تجارتی کشیدگی بڑھناہے۔

(جاری ہے)

ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج(ٹوکام) میں خام ربڑ کے جون کے لیے سودے 0.4 ین کمی کے ساتھ 190.9ین فی کلوگرام طے پائے۔ شنگھائی کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبرکے لیے سودے 130 یوان کمی کے ساتھ 11670 یوان فی ٹن طے پائے۔ سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج(سیکام) میں خام ربڑ کی جون کے لیے سپلائی کے سودی2.8 سینٹ کم ہو کر 140.1 سینٹ فی کلوگرام طے پائے۔

متعلقہ عنوان :