بجلی کی طلب اور رسد میں فرق 1920میگاواٹ ہوگیا، ترجمان پاور ڈویژن

جمعہ 1 جون 2018 13:14

اسلام آباد ۔ یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2018ء) بجلی کی طلب اور رسد میں فرق 1920میگاواٹ ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

پاور ڈویژن کے ترجمان کے مطابق جمعہ کو ساڑھے آٹھ بجے تک بجلی کی طلب 22ہزار 420میگاواٹ بھی جبکہ دستیاب بجلی 20ہزار 500میگاواٹ ریکارڈ کی گئی اور 1900میگاواٹ کا شارٹ فال دیکھنے میں آیا۔

متعلقہ عنوان :