ْ شمالی کوریا کے سینئر اہلکار صدر ٹرمپ کو کِم جونگ اٴْن کا خط پیش کریں گے،امریکی وزیرخارجہ

جمعہ 1 جون 2018 13:21

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جون2018ء) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیونے کہاہے کہ شمالی کوریا کے سینئر اہلکار صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کِم جونگ اٴْن کا خط پیش کریں گے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیویارک میں شمالی کوریا کے سینئر اہلکار کِم یونگ چول سے ملاقات کے بعد امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے میڈیا کو بتایا کہ وہ واشنگٹن جائیں گے اور صدر ٹرمپ کو کِم جونگ اٴْن کا خط پیش کریں گے۔

متعلقہ عنوان :