چیئرمین سحرفاؤنڈیشن کا یتیم خانوں کا دورہ

جمعہ 1 جون 2018 13:21

کراچی ۔ یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2018ء) سحرفاؤنڈیشن ٹرسٹ کے چیئرمین افتخارغزالی نے عالمی یوم یتامیٰ کے سلسلے میں کراچی کے فلاحی اداروں کی طرف سے قائم کردہ یتیم خانوں کا دورہ کیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر انہوں نے وہاں عیدکے حوالے سے بچوں میں گفٹ دیئے اور ادارے کے سربراہ کو ادارے کے لئے تین مہینے کا راشن دیا ۔افتخار غزالی نے دیگر اسٹاف کو سندھی اًجرک پہنائی۔اس موقع پرگفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ یتیموں کی کفالت ریاست کی ذمہ داری ہے مگر وہ خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں۔یتیموں کی دیکھ بھال ایک سماجی فریضہ ہے ۔

متعلقہ عنوان :