نیکھل اڈوانی نے فلم ’’بازار‘‘ کی دوبارہ ایڈیٹنگ شروع کر دی

جمعہ 1 جون 2018 13:21

ممبئی۔یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2018ء) بالی وڈپروڈیوسر نیکھل اڈوانی اداکار سیف علی خان کی فلم ’’بازار‘‘ کی دوبارہ ایڈیٹنگ شروع کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سیف علی خان کی فلم ’’بازار‘‘ طے شدہ شیڈول کے مطابق اپریل مٰن ریلیز ہونی تھی لیکن چند وجوہات کے باعث فلم اپنے شیڈول کے مطابق نمائش کے لئے پیش نہ کی جا سکی اور اب فلم پروڈیوسر نیکھل اڈوانی نے فلم کی دوبارہ ایڈیٹنگ شروع کر دی ہے تاہم فلم کی نئی تاریخ کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :