ریتھک روشن ممبئی میں فلم ’’سپر 30‘‘ کے کلائیمکس مناظر کی عکسبندی میں مصروف

جمعہ جون 13:21

ممبئی۔یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جون2018ء) بالی وڈ اداکار ریتھک روشن ممبئی میں فلم ’’سپر 30‘‘ کے کلائیمکس مناظر کی عکسبندی میں مصروف ہیں جو جلد مکمل کر لی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریتھک روشن ممبئی میں فلم ’’سپر 30‘‘ کے کلائیمکس مناظر کی عکسبندی میں مصروف ہیں جو جلد مکمل کر لی جائے گی جس کے بعد وہ فلم کے اگلے شیڈول کی عکسبندی شروع کریں گے۔ فلم کی کہانی معرفو ریاضی دان آنند کمار کی زندگی پر مبنی ہے جس میں ریتھک روشن آنند کما کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم کے ہدایتکار وکاس بھل ہیں۔ فلم آئندہ سال25جنوری کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :