منشیات کے خلاف مہم میںکوئی بے قصور نہیں مارا گیا،بنگلہ دیشی وزیراعظم

جمعہ جون 13:27

ڈھاکہ ۔ یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جون2018ء) بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے دعوی کیاہے کہ ملک میں منشیات کے خلاف جاری مہم میں ابھی تک 130افراد میں کسی بے قصور کی جان نہیں گئی ہے اور نہ ہی کسی بے قصور کو پریشان کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق شیخ حسینہ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ مہم اچانک نہیں شروع کی گئی ہے۔یہ کارروائی منشیات کے سمگلروں کے خلاف کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :