فٹنس مسائل، بھارتی تیراک سندیپ سجوال کی کامن ویلتھ گیمز 2018ء میں شرکت مشکوک

جمعہ جون 13:28

نئی دہلی۔یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جون2018ء) بھارت کے نامور تیراک سندیپ سجوال فٹنس مسائل کا شکار ہیں اور ان مسائل کی وجہ سے کامن ویلتھ گیمز 2018ء میں انکی شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

30 سالہ سجوال رواں سال فروری میں ٹخنے کی انجری ہوئی اور مسلسل کو ششوں کے باوجود وہ اپنی 100فیصد فیٹنس دینے میں ناکام رہے ہیں اور وہ اب تک ان مسائل سے 100 فیصد چھٹکارا حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں جس کی وجہ سے انکی کامن ویلتھ گیمز 2018ء میں شرکت مشکوک ہے۔ فیڈریشن نے انکی کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کو فٹنس کے ساتھ مشروط کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :