اٹلی میں سیاسی بحران ختم ،دو جماعتوں کا مخلوط حکومت تشکیل دینے پر اتفاق

صدر سرجیومیٹریلا نے ایک بار پھر گیسپے کونتے کو وزیر اعظم نامزد کر دیا،کابینہ کے ناموں کی بھی منظوری دیدی

جمعہ جون 13:40

اٹلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جون2018ء) اٹلی میں سیاسی بحران ختم ہو گیا، دو جماعتوں نے مخلوط حکومت تشکیل دینے پر اتفاق کر لیا، صدر نے نئی کابینہ کی منظوری دے دی، صدر سرجیومیٹریلا نے ایک بار پھر گیسپے کونتے کو وزیر اعظم نامزد کر دیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اٹلی کی مقبول ترین جماعتیں اسٹیبلشمنٹ اور ان کی جانب سے پیش کئے گئے کابینہ کے ناموں کی منظوری دے دی گئی۔

(جاری ہے)

کونتے نے کابینہ کے نام صدر کو پیش کئے اور وزیر مخالف فائیو سٹار موومنٹ اور انتہائی دائیں بازو لیگ مخلوط حکومت بنائیں گی، صدر سرجیومیٹریلا نے ایک بار پھر گیسپے کونتے کو وزیر اعظم نامزد کر دیا۔

متعلقہ عنوان :