جنوبی اور شمالی کوریا کے مابین امن مذاکرات بحال

جمعہ جون 14:00

پیانگ یانگ۔یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جون2018ء) حریف ممالک جنوبی اور شمالی کوریا کے مابین اعلیٰ سطحی امن مذاکرات بحال ہو گئے ۔ کوریائی ریاستوں کے اتحاد سے متعلق امور کی نگران جنوبی کوریائی وزارت نے بتایا کہ جمعہ کی صبح ہونے والی مکالمت میں شمالی کوریائی سرحدی شہر کیسونگ میں ایک دفتر کے قیام اور قیام امن کے حوالے سے 15 جون کو ایک مشترکہ تقریب کے انعقاد پر بات چیت کی گئی۔

(جاری ہے)

دونوں کوریائی ریاستوں کے نمائندوں کی یہ ملاقات پنمونجوم کے مقام پر ہوئی

متعلقہ عنوان :