سبکدوش ہونیوالے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

تینوں مسلح افواج کے دستوں نے شاہد خاقان عباسی کو سلامی پیش کی۔

جمعہ جون 14:44

سبکدوش ہونیوالے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے اعزاز میں گارڈ آف آنر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جون2018ء) سبکدوش ہونے والے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا‘ تینوں مسلح افواج کے دستوں نے شاہد خاقان عباسی کو سلامی پیش کی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو سبکدوش ہونے والے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ تینوں مسلح افواج کے دستوں نے شاہد خاقان عباسی کو سلامی پیش کی۔ سابق وزیراعظم نے اپنے سٹاف سے الوداعی ملاقاتیں بھی کیں۔