رمضان کا مہینہ قسمت والوں کو نصیب ہوتا ہے ’

رمضان میں عبادت کیساتھ ساتھ غر یبوں کی مدد بھی کر نی چاہیے‘ فلم سٹار میگھا

جمعہ جون 14:44

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جون2018ء) فلم سٹار میگھا نے کہا ہے کہ رمضان کا مہینہ قسمت والوں کو ہی نصیب ہوتا ہے ’رمضان میںعبادت کیساتھ ساتھ غر یبوں کی مدد بھی کر نی چاہیے ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو میں فلم سٹار میگھا نے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ رمضان المبارک کا مہینہ رحمتوں کا مہینہ ہے اور ہم سب کو چاہیے کہ ہم نہ صرف زیادہ سے زیادہ عبادت کر کے اپنے رب کو راضی کر یں بلکہ اس مقد س مہینے میں ان لوگوں کا بھی خیال رکھا جائے جن کے پاس سحری اور افطاری کیلئے وسائل نہیں ہوتے ۔

متعلقہ عنوان :