ماہ نور کی جانب سے دی جانیوالی سحری میں سدرہ نور کی شر کت

جمعہ جون 14:44

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جون2018ء) فلم سٹار ماہ نور کی جانب سے دی جانیوالی سحری میں سدرہ نور کی شر کت۔تفصیلات کے مطابق فلم سٹار ماہ نورنے اپنی رہائش گاہ پر سدرہ نور کے اعزاز میں خصوصی طور پر سحری کااہتمام کیا جس میں سدرہ نور کے ساتھ ساتھ ماہ نور کی فیملی کے دیگر افراد بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :