صائمہ خان نے عید کے ڈرامہ کیلئی2لاکھ85ہزار کا نیا سوٹ تیار کروالیا ‘ذرائع

جمعہ 1 جون 2018 14:44

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 جون2018ء) اسٹیج کی مالکہ صائمہ خان نے عید کے ڈرامہ کیلئی2لاکھ85ہزار کا نیا سوٹ تیار کروالیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق عید کے ڈراموں کیلئے شوبز خواتین قیمتی ملبوسات کا بھی بھر پور مقابلہ ہوتا ہے اس کے لیے وہ پاکستان کے ساتھ ساتھ انڈیا اور دوبئی سے بھی سوٹ تیار کرواتیں ہیں اور اب ذرائع کے حوالے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسٹیج کی مالکہ صائمہ خان نے عید کے ڈرامہ کیلئی2لاکھ85ہزار کا نیا سوٹ تیار کروالیا ہے۔

متعلقہ عنوان :