پاکستان میں فیشن انڈسٹری ترقی کی منزلیں طے کررہی ہیں‘ ماڈل سفینہ ملک

جمعہ جون 14:44

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جون2018ء) نامور ماڈل سفینہ ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں فیشن انڈسٹری ترقی کی منزلیں طے کررہی ہیں‘ملکی ڈیزائنروں اورماڈلزنے بیرون ملک اپنی صلاحیتوں کو منواکروطن کانام روشن کیا۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں ان کا کہنا تھاکہ میں بھی فیشن انڈسٹری میں اپنی صلاحیتوں کومنواناچاہتی ہوںماڈلنگ میں میر ی بہت حوصلہ افزائی ہوئی ہے لیکن اس وقت میری صلاحیتیں منظرعام پرآئیں گی جب میرے کمرشلزٹیلی کاسٹ ہونگے حال ہی میں لاہور میں کمرشلز شوٹ کروائے ہیں۔

متعلقہ عنوان :