اداکارہ و ماڈل ریچل خان نے بھی اپنا بیوٹی سلون بنالیا،سیلون کو جدید اور مغربی سہولیات فراہم کی گئیں

جمعہ 1 جون 2018 14:46

اداکارہ و ماڈل ریچل خان نے بھی اپنا بیوٹی سلون بنالیا،سیلون کو جدید ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 جون2018ء) اداکارہ و ماڈل ریچل خان نے بھی اپنا بیوٹی سلون بنالیا،سیلون کو جدید اور مغربی سہولیات سے لیس کیا گیا ہے۔ڈیفنس میں واقعہ بیوٹی سلون کا باقاعدہ افتتاح آئندہ ہفتے ہو گا۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے بتایا ہے کہ میری ہمیشہ سے خواہش رہی تھی کہ میں نوجوان نسل کو بیوٹی ٹیپس بھی دیا کرو میرے سیلون میں لڑکی کو پروفیشنل طور پر ٹریننگ بھی دی جائے گی۔غیر معیاری اور مضر صحت کریموں سے بچائو کے طریقے بھی بتائے جائیں گی۔اکثر لڑکیاں غیر معیاری کریموں کے استعمال سے اپنے چہرے خراب کرلیتی ہیں لیکن اب ایسا نہیں ہو گا۔بیوٹی سیلون کو ابھی ویسی ہی کھولا ہے جبکہ اس کا باقاعدہ افتتاح آئندہ ہفتے ہوئے گا۔