فلم ’’کاروان‘‘3اگست کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

جمعہ جون 14:46

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جون2018ء) بالی وڈ اداکار عرفان خان کی فلم ’’کاروان‘‘ کی ریلیز کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا فلم 3اگست کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق رونی سکرووالا کی پیش کش میں بننے والی فلم ’’کاروان‘‘ اپنے طے شدہ شیڈول سے ایک ہفتہ قبل ریلیز کی جائے گی ،،،فلم کی ریلیز کی نئی تاریخ 3اگست ہے۔ فلم کی کاسٹ میں دولقیر سلمان، میتھیالا پلکر اور کریتی کھربنڈا شامل ہیں۔ فلم کے ہدایتکار اکرش کھرانہ ہیں۔

متعلقہ عنوان :