حکومت کی مدت پوری ہوتے ہی تقرروتبادلے‘

وزیراعظم آفس کے ایڈیشنل سیکرٹری کامران علی افضل کا تبادلہ گریڈ 21کے کامران علی افضل خزانہ ڈویژن میں ایڈیشل سیکرٹری تعینات

جمعہ 1 جون 2018 14:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 جون2018ء) حکومت کی مدت پوری ہوتے ہی تقرروتبادلے، وزیراعظم آفس کے ایڈیشنل سیکرٹری کامران علی افضل کا تبادلہ ،گریڈ 21 کے افسر کامران علی افضل خزانہ ڈویژن میں ایڈیشل سیکرٹری تعینات ،کامران علی افضل کی جگہ کاظم نیاز وزیراعظم آفس کے ایڈیشنل سیکرٹری ہوں گے ،گریڈ 21 کے کاظم نیاز اکنامک افیئرز ڈویژن میں ایڈیشنل سیکرٹری تھے۔

متعلقہ عنوان :