اللہ نے مجھ عاجز اور گناہ گار پر رحم اور کرم کیا ،میں عدلیہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں،خواجہ محمد آصف کا ٹویٹ

جمعہ 1 جون 2018 14:52

اللہ نے مجھ عاجز اور گناہ گار پر رحم اور کرم کیا ،میں عدلیہ کا شکریہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 جون2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اللہ نے مجھ عاجز اور گناہ گار پر رحم اور کرم کیا ہے،میں عدلیہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

(جاری ہے)

جمعہ کو تاحیات ناہلی کے خاتمے پر خواجہ محمد آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ اللہ نے مجھ عاجز اور گناہ گار پر رحم اور کرم کیا ہے ۔ رب العزت کا احسا ن اور ر بانیوں کا شمار ہی نہیں ۔۔ میں عدلیہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ الحمداللہ۔

متعلقہ عنوان :