ملائیشیا میں 15 مشتبہ جنگجو گرفتار

جمعہ 1 جون 2018 14:55

کوالالمپور۔ یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2018ء) ملائیشیا میں پولیس نی15 مشتبہ جنگجوؤں کو حراست میں لے لیا ہی جن میں غیر ملکی بھی شامل ہیں۔

(جاری ہے)

جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق پولیس سربراہ محمد فوزی ہارون نے بتایا کہ ان میں ملائیشیا کے چھ، فلپائن کے بھی چھ، ایک بنگلہ دیشی فرد اور ایک افریقی جوڑا شامل ہے۔ یہ ملزمان کوالا لمپور میں عبادت گاہوں پر حملے کرنا چاہتے تھے۔

متعلقہ عنوان :